01:45 , 16 نومبر 2025
Watch Live

پاکستان ریلوے کا عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے پانچ خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ٹرینیں مختلف شہروں کے درمیان چلائی جائیں گی تاکہ شہریوں کو عید کے دوران اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنے میں آسانی ہو۔

عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول:

کراچی سے لاہور، روانگی 26 مارچ

کوئٹہ سے پشاور، روانگی 26 مارچ صبح 10 بجے

کراچی سے راولپنڈی، روانگی 27 مارچ صبح 8 بجے

کراچی سے لاہور، روانگی 27 مارچ صبح 8:30 بجے

کراچی سے لاہور، روانگی 29 مارچ

یہ خصوصی ٹرینیں اکانومی کلاس، اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ بوگیوں پر مشتمل ہوں گی تاکہ مسافروں کی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION